Responsive Ad

آگ ہے اولادِ ابراہیم ہے نمرود ہے
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے
مردان کے نواحی گاؤں مصری آباد سے تعلق رکھنے والے قمر زمان امیرصاحب جسکا تحریکی تعلق عالمی تحریک تبلیغی جماعت سےہیں۔
اپنے مزدوروں کیساتھ ساڑوشاہ تخت بھائی کے مضافات میں کھدائی میں مصروف تھاکےہاتھوں بدھ مت کا مجسمہ لگا
مجسمہ نکلنےکی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئ
کئ لوگوں نے رابطے کیے،پیشکش کیے
یہاں تک کہ سات کروڑھ7,0000000روپےکےعوض مجسمہ لینے کی آفرآئی لیکن موصوف نےبت فروش بننے کی بجائےسنت ابراہیمی علیہ السلام
پرعمل کرتےہوئے بت شکن بننےکو ترجیح دی اوریوں مجسمہ تھوڑ دیا۔ 
مجسمہ تھوڑ نیکی اطلاع ضلعی انتظامیہ کوہوگئ تو فوراً حرکت میں آگئ 
اورموصوف قمر زمان اوراس کے مزدوروں کو گرفتار کرکے ایف آئی آرمیں کئ دفعات لگادیے۔ 
اب گرفتار حضرات کی میڈیا ٹرائیل جاری ہیں
پتہ نہیں کن کی خوشنودی کیلیے مقتدرقوتوں نےمیڈیاٹرائیل شروع کی۔ 
ہمیں تویہیں سبق دےرہےہیں کہ مثبت خبریں شئرکریں تاکہ ملک کا مثبت چہرہ دنیا دیکھے  اب اگریہ خبر مقتدرقوتوں کےہاں مثبت خبرنہیں توکیوں اتنےاہم پیجز،الیکٹرانک میڈیاسمیت دیگر زرائع سےدھڑادھڑشئرکی جارہی ہیں۔ 
پیسوں کی آفرزٹھکراکرسنت ابراہیمی علیہ السلام کو زندہ کرنے پر تومیرےکم علمی کی مطابق اسے انعام دینا چاہئے لیکن اگر پھر بھی مقتدرقوتیں تادیباًکاروائی کرنا ناگزیر سمجھتے ہیں تو کرلیں  لیکن مسئلے کو زیادہ طول مت دیں اورگرفتارحضرات کو رہا کریں۔ 
#حیران

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے